پنجاب رینجرزکے ا نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ,کورکمانڈر لاہور مہمان خصوصی:آئی ایس پی آر

پنجاب رینجرزکے ا نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ,کورکمانڈر ...
پنجاب رینجرزکے ا نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ,کورکمانڈر لاہور مہمان خصوصی:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کی پاکستان رینجرز پنجاب ا نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت،تربیتی معیارکو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب رینجرزکے ا نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی جس کے مہمان خصوصی کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض تھے۔کورکمانڈرنے تربیتی معیاراورکوئک رسپانس کارروائی کی صلاحیت کوسراہا۔انہوں نے ا علی کارکردگی دکھانے وا لے شرکاکوانعامات دیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاسنگ آوٹ پریڈرینجرزبیٹل سکول رخ تیرہ میں ہوئی۔