پرانے راوی پل کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ایک شخص ٹرین کی زد میں آکرشدید زخمی

پرانے راوی پل کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ایک شخص ٹرین کی زد میں آکرشدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر)بادامی باغ پرانا راوی پل کے قریب ریلوئے لائنیں عبور کرتے ہوئے شخص ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل ،بتایا گیا ہے کہ بادامی باغ کے علاقہ پرانا راوی پل پانچ نمبر پھاٹک کے قریب ریلوئے لائنیں عبور کرتے ہوئے ظہور نامی شخص آتی ہوئی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔


جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے

مزید :

علاقائی -