پی ایس ایل میچوں پر جواء کھیلنے والے بکئے گرفتار

پی ایس ایل میچوں پر جواء کھیلنے والے بکئے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر)ساندہ کے علاقہ سے پی ایس ایل میچوں پر جواء کھیلنے والے دو بکیے قیصر اور سلمان گرفتار ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے لیپ ٹاپ و دیگر اشیا ء برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -