مر تضی وہا ب کا زہریلا کھا نا کھا نے سے بچو ں کی ہلا کتو ں پر اظہا ر افسو س

مر تضی وہا ب کا زہریلا کھا نا کھا نے سے بچو ں کی ہلا کتو ں پر اظہا ر افسو س

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلا عا ت و قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے مبینہ زہریلا کھانہ کھانے سے 5 بچو ں کی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اس معا ملے کی تحقیقات کی جائے گی۔ انہو ں نے سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی سے واقعہ کی مکمل تفصیلا ت طلب کر لی ہیں۔ ہلاک ہونے والے بچوں کے والدین سے تفصیلات لیکر ضروری کارروائی کی جا ئے گی۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ متاثرہ خاندان کی ہر ممکن مدد اور تعا ون کیلئے سندھ حکومت تیا ر ہے ۔ صو با ئی مشیر نے مزید کہا کہ اس قسم کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔انہو ں نے مزید کہا کہ مجھے اس واقعہ کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے اور غم کی اس گھڑی میں ہم متا ثرہ خا ندان کے ہمرا ہ ہیں اور انکے والدین کے صبر جمیل کیلئے دعا گو ہیں۔