اپوز یشن ملک کو تر قی کر تا دیکھ کر بو کھلاہٹ کا شکار ہے،بلال اسلم

اپوز یشن ملک کو تر قی کر تا دیکھ کر بو کھلاہٹ کا شکار ہے،بلال اسلم

  



لاہور(پ ر) تحریک انصا ف کے ٹکٹ ہو لڈر مرکزی رہنما بلا ل اسلم بھٹی نے کہا ہے کہ اپوز یشن ملک کو تر قی کر تا دیکھ کر بو کھلاہٹ کا شکارہو چکی ہے،ڈھیل اور ڈیل کی با تو ں میں صدا قت نہیں ہے،قومی مجرم کو ملک میں سیا ست کرنے کا کو ئی حق نہیں،پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے آ ئندہ انتخابا ت میں بھی عوام انہیں مستر د کردے گی،مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی جھو ٹ بو ل کر ملک میں افراتفری کا ما حول پیدا کررہے ہیں۔

بلال اسلم

مزید : میٹروپولیٹن 1