یونیورسٹی آف لاہور کے طالبعلم محمد علی کا اعزاز

یونیورسٹی آف لاہور کے طالبعلم محمد علی کا اعزاز

  



لاہور(سٹی رپورٹر) یونیورسٹی آف لاہور کے طالبعلم محمد علی نے مکینیکل انجینئرنگ میں امتیازی نمبروں سے نمایاں کامیابی حاصل کی۔اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ سب میرے بڑوں کی دعاؤں اور ٹیچرز حضرات کی محنت کا نتیجہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1