مریم کی خامو شی این ار او لینے کے لئے ہے،شاہ رخ جمال بٹ

مریم کی خامو شی این ار او لینے کے لئے ہے،شاہ رخ جمال بٹ

  



لاہور(پ ر) تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما شاہ رخ جما ل بٹ نے کہا ہے کہ مریم کی خامو شی این ار او لینے کیلئے ہے۔ شریف فیملی کے کسی بھی فرد کا پاکستان میں دل نہیں لگ رہا سب کو لند ن کی یاد ستا رہی ہے،ساز شی عنا صر کا ٹھکانہ جیل ہے، بد عنو انی کا خا تمہ پوری قوم کی آواز ہے، شور شراباکے پیچھے کر پٹ ما فیا کو نہیں چھپنے دیا جائے گا، ن لیگ جتنا مرضی شور مچا لے اسے کر پشن کا حسا ب دینا پڑے گا، کر پشن کیخلاف تفتیش شروع ہو تے ہی شو باز کی ہوا نکل گئی ہے، قو می اسمبلی میں شہباز شریف مظلوم بننے کا ڈرامے کرتے رہے، ملک اور قوم کولو ٹنے والے کسی رعا یت کے مستحق نہیں انہیں نشا نہ عبر ت بنا ئے بغیر کر پشن کا خا تمہ ممکن نہیں انہو ں نے کہاکہ عمران خان ملک کو بحران سے جلد نکا ل لیں گے۔حکومت اپنی مد ت پوری کرے گی۔

شاہ رخ جمال

مزید : میٹروپولیٹن 1