برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ایسوسی ایشن کو فعال بنانا میرا مشن ہے،آغا ذوالفقار

برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ایسوسی ایشن کو فعال بنانا میرا مشن ہے،آغا ذوالفقار

  



لاہور (سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن لاہور رجسٹرڈ کے صدر آغا ذوالفقار نے کہا ہے کہ تاجروں کے مسائل کا حل اور برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کو فعال کرنا میرا مشن ہے۔تاجر اور تجارت کو جب تک ریلیف نہیں دیا جاتا ہے تب تک معیشت میں بھی بہتری نہیں ہو سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ کم از کم مجھ سے وابستہ تاجر برادری کے مسائل ختم ہوں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1