عمران گل کی والدہ کا انتقال

عمران گل کی والدہ کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور (پ ر )روزنامہ خبریں و فیوچر ویژن کے سابق سٹاف ممبر عمران گل کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں،مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہر مکان نمبر 1گلی نمبر1بیت الرضاکالونی نزد یتیم خانہ چوک ملتان روڈسے اٹھایا جائے گا۔عمران گل0333-4212723, 0300-9472606۔