غریب کسانوں کو پورا ریلیف دینگے‘ چوہدری رشید

غریب کسانوں کو پورا ریلیف دینگے‘ چوہدری رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) صدر کسان بورڈ لاہور ڈویژن میاں رشید منہالہ کی قیادت میں چوہدری رشیدایس ای واپڈا شالیمار سے وفد کے ہمراہ ملاقات اس موقع پر میاں الیاس، بابر نمبردار مناواں اور دیگر عہدیدران شریک ہوئے صدر کسان بورڈ لاہور ڈویژن میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ واپڈا کے اہلکار جن میں میٹر ریڈر اور لین مین اور دیگر ملازمین کی طرف سے بجلی کی تاروں کے جال علاقہ بھر میں بچھے ہوئے ہیں دور دراز کے علاقوں میں بجلی کی بندش بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے روز بروز کوئی نہ کوئی الیکٹرک کے نقصانات ہوتے رہتے ہیں اور تاریں گر جاتی ہے الیکٹرک سامان جل جاتا ہے غریب آدمی دیہی علاقہ جات کے لوگ بہت پریشان ہوتے ہے مال مویشی سستے داموں میں بیچنے پر تیار ہوجاتے ہیں ان ساری وجوہات کے باوجود ان کو آور بلینگ کی جاتی ہیں کسان کو بجلی کے ڈویل پر خرچ ہونے والی بجلی کے یونٹوں کو زیادہ ڈال کر بل بھیج دیا جاتا یے غریب کسان بہت پریشان ہے چوہدری رشید SE نے کہا کے انشااللہ ہم غریب کسانوں کو پورا ریلیف دینگے۔

مزید :

کامرس -