ڈی ایچ اے پریمیئر لیگ کرکٹ کیلئے آرگنائزر کمیٹی تشکیل

  ڈی ایچ اے پریمیئر لیگ کرکٹ کیلئے آرگنائزر کمیٹی تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن لاہور کے زیر اہتمام 20مارچ کو ہونے والے ڈی ایچ اے پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے آرگنائزر کمیٹی تشکیل ہر فیز سے ممبر نامزد انٹر ی جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین سپورٹس کمیٹی رفاقت کیانی سینئر وائس چیئرمین رانا رضوان، وائس چیئرمین یاسر علی، وائس چیئرمین زاہد جا ن وائس چیئرمین حافظ یحی یونس، وائس چیئرمین علی اصغر، کوآرڈینٹر، آصف نصیروی، کوآرڈینٹر علی عبداللہ، ایڈوائزر عاصم نثار، سرپرست شعیب کھوکھر، ان کے پاس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے انٹر ی جمع کرائی جا سکتی ہے۔