پی ایس ایل فائیو، اسلام آباد یونائٹڈ و ملتان سلطانز میچ کی جھلکیاں

پی ایس ایل فائیو، اسلام آباد یونائٹڈ و ملتان سلطانز میچ کی جھلکیاں

  



لاہور(قذافی سٹیڈیم سے افضل افتخار)

٭شائقین میچ شروع ہونے سے دو گھنٹے قبل ہی سٹیڈیم پہنچنا شروع۔

٭مرد وخواتین و بچو ں کی بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچی۔

٭شائقین کی بڑ ی تعداد نے ہاتھ میں قومی پرچم تھامے ہوئے تھے۔

٭شائقین نے پاکستانی پرچموں کیساتھ کشمیر کے پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

٭ شائقین پاکستان اور کشمیر زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔

٭سیکورٹی کے نہایت سخت انتظامات کئے گئے۔

٭لڑکے اور لڑکیوں نے چہروں پر پاکستانی پرچم پینٹ کروائے۔

٭شائقین نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے پوٹریٹ اٹھا رکھے تھے۔

٭شائقین سٹیڈیم کے باہر اپنی ٹیموں کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔

٭ شائقین ٹولیوں کی صور ت میں سٹیڈیم آتے رہے۔

٭شائقین کو جامع تلاشی کے بعد سٹیڈیم میں داخلہ کی اجازت ملی

٭شائقین نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کی شرٹس پہن رکھی تھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی