تین بچوں کے قتل کا کیس، سماعت 7مارچ تک ملتوی

  تین بچوں کے قتل کا کیس، سماعت 7مارچ تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن رائے نواز مارتھ نے دوست کے ساتھ مبینہ طور پر تین بچوں کو قتل کرنے والی ماں ا نیقہ اورحسنین مصطفی سمیت4 افراد کے قتل کیس کی سماعت 7مارچ تک ملتوی کر دی ہے،عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے، ملزموں کے خلاف تھانہ ہیئرپولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش چالان عدالت میں پیش کر رکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -