اکرم خان نیازی ایس پی انوسٹی گیشن راجن پورتعینات

  اکرم خان نیازی ایس پی انوسٹی گیشن راجن پورتعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، شعیب دستگیر نے ایک پولیس افسر کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی آ ر اینڈ بی بہاولپور ریجن، محمد اکرم خان نیازی کو تبادلے کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن، ضلع راجن پور کی آسامی پرتعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -