مقدمات منتقل

  مقدمات منتقل

  



لاہور(نامہ نگار)انسداددہشتگردی کی عدالتوں میں سپریم کورٹ کی ججمنٹ آنے کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالتوں سے مقدمات تیزی سے سیشن کورٹ منتقل کئے جارہے ہیں،سیشن کورٹ میں اب تک انسداددہشتگردی کی عدالت سے 8مقدمات سیشن عدالت میں منتقل کردیئے گئے ہیں۔

مزید : علاقائی