ملتان ائیر پورٹ‘ دو پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان ائیر پورٹ‘ دو پروازیں تاخیر کا شکار

  



ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر دو پروازیں ایک، ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار، دیگر پروازوں کا شیڈول معمول پر رہا، ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر مدینہ سے ملتان آنے اور جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

ایک، ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی، جبکہ دیگر پروازیں معمول کے مطابق پہنچیں اور روانہ ہوئیں۔

پروازیں

مزید : ملتان صفحہ آخر