حج آرگنائزر کا تکا فل فیس کی وصولی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

  حج آرگنائزر کا تکا فل فیس کی وصولی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت کی طرف سے ہر حاجی پر انشورنس فیس نافذ کرنے کے بعد وزارت مذہبی امور کا تکا فل فنڈ وصول کرنا بلاجواز ہے۔ پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر نے وزارت مذہبی امور کی طرف سے سرکاری اور پرائیو یٹ سکیم کے حاجیوں سے حج پیکیج اور لا زمی واجبات کے ساتھ تکا فل فیس کی وصولی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیاہے۔ حج آرگنائزرکا کہنا ہے اضافی رقم کی وصولی سے حج پیکیج ہی مہنگا ہوگا۔

تکا فل فیس

مزید : صفحہ آخر