علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ملکی اور غیر ملکی 16 پروازیں متاثر، 10 منسوخ

  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ملکی اور غیر ملکی 16 پروازیں متاثر، 10 ...

  



لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ہفتے کے روز ملکی اور غیر ملکی 16 پروازیوں متاثر ہوئیں۔ جن میں سے 10 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 6 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

پروازیں

مزید : صفحہ آخر