رجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل)ہوگا

رجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل)ہوگا

  



لاہور(این این آئی)ماہ رجب المرجب1441ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (پیر)کو کراچی میں ہوگا۔اجالس رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت 24فروری بروزپیر بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)کراچی میں منعقد ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں 0321-2022000 0321-2484604، (021)99261404 99261403پر راطہ کریں۔

رجب کا چاند

مزید : صفحہ آخر