کوٹ ادو‘ معروف فوک سنگر اختر چشتی کا انتقال‘ نمازجنازہ ادا ‘25فروری کو قل خوانی

  کوٹ ادو‘ معروف فوک سنگر اختر چشتی کا انتقال‘ نمازجنازہ ادا ‘25فروری کو قل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)”سوہنڑیں رنگ دی ڈاچی ساوے کچاوے“ریڈیو پاکستان ملتان کے معروف فوک سنگر اختر (بقیہ32 نمبرصفحہ12پر)
چشتی شدید علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں قصبہ احسان پور دربار گاگو شاہ ادا کی گئی،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے رسم قل 25فروری بروز منگل انکے آبائی گھر احسان پور دربار گاگو شاہ ادا کی جائے گی،دریں اثناء معروف شاعر وگیت نگار ادیب محقق تنویر شاہد محمد زئی،معروف شعراء کرام قاسم راز، شفیق انور شاز،حنیف سیماب،پروفیسر عمران میر،شوکت عاجز،حافظ محمد سعید،معروف گلوکاروں محمد نواز بھٹہ،فرقت سوکڑی،اشرف راکٹ ودیگر نے اختر چشتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔
انتقال