گھریلو جھگڑے‘ 28سالہ خاتون کی کالا پتھر پی کر خو دکشی

    گھریلو جھگڑے‘ 28سالہ خاتون کی کالا پتھر پی کر خو دکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر 28سالہ خاتون نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی ہے تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کی رہائشی28سالہ مصباح بی بی نے آئے روز کی گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر بھاری مقدار میں کالاپتھر پانی میں گھول کر پی لیا حالت تشویشناک ہونے ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال پہنچتے ہی(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

مصباح بی بی جسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑگئی جبکہ اقدام خودکشی کرنے والی کوٹ سمابہ کی رہائشی30سالہ عشرت مائی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
خودکشی