پاکستان کی سیاست سے شریف فیملی کا دل بھر چکاہے،فواد چودھری

    پاکستان کی سیاست سے شریف فیملی کا دل بھر چکاہے،فواد چودھری

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چودھری نے کہا ہے کہ شریف فیملی صرف یہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی خاندان کو باہر (بقیہ نمبر23صفحہ7پر)

جانے دیا جائے، پاکستان کی سیاست سے شریف فیملی کا دل بھر چکا ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا حمزہ اور مریم کے باہر جانے پر حکومت مان جائے تو یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دینگے۔

فواد چودھری

مزید : ملتان صفحہ آخر