عمران خان کا بس چلے تو مینار پاکستان کا دوبارہ سنگ بنیاد رکھ دیں، نفیسہ شاہ

    عمران خان کا بس چلے تو مینار پاکستان کا دوبارہ سنگ بنیاد رکھ دیں، نفیسہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا بس (بقیہ نمبر24صفحہ7پر)

چلے تو مینار پاکستان کا دوبارہ سنگ بنیاد رکھیں۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ وسیلہ حق، وسیلہ روزگار، وسیلہ تعلیم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہنرمند نوجوان بھی شامل ہے۔ عمران خان نے بینظیر ایمپلائز انکم اسٹاک کے 25 ارب روپے محنت کشوں کو واپس کریں۔ عمران خان کے کھاتے میں بی آر ٹی پشاور منصوبہ ہے۔بی آر ٹی منصوبہ عمران خان کی میگا کرپشن کا پنڈورہ باکس ہے۔
نفیسہ شاہ