چوک سرور شہید کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان‘ شہریوں میں خوشی کی لہر

    چوک سرور شہید کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان‘ شہریوں میں خوشی کی لہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چوک سرورشہید(نامہ نگار) چوک سرورشہید کے شہریوں تاجر رہنما اور سابق صدر انجمن غلہ منڈی چوک سرورشہید محمد ارشد دیو،تاجر چوہدری طاہر شہزاد، صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی ملک عباس ملانہ،چوہدری شہباز آڑھتی، چوہدری اعجاز عرف جج آڑھتی، چوہدری اصغر علی(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)