وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف دانشور ڈاکٹر لال خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف دانشور ڈاکٹر لال خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف دانشور ڈاکٹر لال خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -