ملتان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن،سامان ضبط

      ملتان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن،سامان ضبط

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی انسداد تجاوزات ٹیم کی سرکٹ ہاوس تا سدرن بائی پاس پر تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا ہے کثیر تعداد میں سامان تجاوزات(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

قبضہ میں لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گذشتہ روز اپنی بہن کے گھر قیام کیا تھا، ان کی واپسی سے قبل میٹرو پولیٹن کارپوریشن انتظامیہ کو ہدایت کی گئی تھی کہ سرکٹ ہاوس تا سدرن بائی پاس پر تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، جس پر انسداد تجاوزات ٹیم نے کاروائی کرکے کثیر تعداد میں سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا ہے۔

سامان ضبط

مزید : ملتان صفحہ آخر