حکومت ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے عالمگیر خان کا اجلاس سے خطاب

      حکومت ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے عالمگیر خان ...

  



وہاڑی(بیورورپورٹ+نامہ نگار)سیکرٹری زکواۃ و عشر پنجاب عالمگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

انسداد ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا اس موقع پر دیگر افسران موجود تھے سیکرٹری زکواۃ و عشر پنجاب عالمگیر خان نے مزید کہا کہ انسداد ڈینگی کیلئے افسران تمام اقدامات اٹھائیں انسداد ڈینگی پر قابو پا کر ہم بہت سی قیمتوں جانوں کو بچا سکتے ہیں نرسریوں میں لاورے کو تلاش کرکے اس خاتمہ یقینی بنایا جائے انہوں نے مزید کہا کہ عوام اپنے گھروں کے کوڑا کرکٹ کوڑا دان میں ڈھانپ کر رکھیں اور کاٹھ کباڑ کو تلف کریں ٹائر شاپس میں موجود پرانے ٹائرز کو تلف کریں تاکہ ڈینگی کی افزائش نسل کور وکا جا سکے۔

عالمگیر خان

مزید : ملتان صفحہ آخر