رحیم یار خان،غفلت‘ 3سالہ بچے نے گولیاں کھالیں‘ حالت غیر
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)والدہ کی غفلت سے 3سالہ کمسن بچے نے گھر میں موجود گولیاں کھالیں تفصیل کے مطابق لیاقت پورکی رہائشی3سالہ کمسن عبدالواسع نے والدہ کی غفلت کے باعث گھر میں موجود (بقیہ نمبر35صفحہ7پر)
گولیاں نگل لیں‘ حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
طبی امداد