بٹ خیلہ،ایک شخص این سی پی گاڑی سے محروم

    بٹ خیلہ،ایک شخص این سی پی گاڑی سے محروم

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں نامعلوم چوروں نے ایک شخص کواین سی پی گاڑی سے محروم کردیامالاکنڈلیویزفورس تھانہ بٹ خیلہ نے ایف آئی اردرج کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کچکول ولدارززمندساکن شمعی بانڈہ خارنے اپنے این سی پی موٹرکارنمبرAE.1841گھڑی پل کے قریب کھڑاکرکے سوداخریدرہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم چوروں نے ان کے موٹرکارکوچوری کرکے ساتھ لے گئے تھانہ بٹ خیلہ نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر