صحافیوں ناصرحسین خان اورانورزیب مروت کی پھوپھی انتقال کرگئیں

      صحافیوں ناصرحسین خان اورانورزیب مروت کی پھوپھی انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)لکی مروت کے معروف صحافیوں ناصرحسین خان اورانورزیب مروت کی پھوپھی انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روزنوورنگ میں خان بہادر کلہ قبرستان نزد سبزی منڈی میں ادا کی گئی جس میں صحافی برادری اورمختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے مقامی قائدین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر