انچارج چوکی جہانکیرہ کے والدبزر گوار انتقال کر گئے

      انچارج چوکی جہانکیرہ کے والدبزر گوار انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان)ریاض اللہ خان اے ایس آئی انچارج چوکی جہانکیرہ کے والدبزر گوار انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں اضاخیل بالا میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی