بٹ خیلہ اماندرہ کانوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

      بٹ خیلہ اماندرہ کانوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ اماندرہ کانوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق اماندرہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ محلہ ملنگ ابادکے نوجوان محمدسہیل خان گزشتہ روزٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے متوفی کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم بہرام خان کابیٹاجبکہ مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ صوبیدارمحمدسلیم خان کے چچازادبھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر