عزیزالرحمان خان کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

عزیزالرحمان خان کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ عرب خیل کے عزیزالرحمان خان کی اہلیہ کی رسم قل آج بروزاتوارخارمیں اداکی جائیگی۔مرحومہ مالاکنڈلیویزفورس کے ایڈیشنل سپرٹنڈنٹ نصیرخان (مرحوم) جاویداقبال،امجداقبال کی بھی والدہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر