سیشن جج محمد خلیل ناز کی خدمات وفاق کے سپرد

  سیشن جج محمد خلیل ناز کی خدمات وفاق کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائی کورٹ نے سیشن جج محمد خلیل ناز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی ہیں، انہیں احتساب عدالت نمبر3لاہور کا جج مقرر کیا جارہاہے،اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے جس میں سیشن جج محمد خلیل ناز کو 24فروری تک اپنے عہدہ کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خدمات وفاق کے سپرد