وزیراعلیٰ سندھ نے خورشید شاہ کی عیادت کی

  وزیراعلیٰ سندھ نے خورشید شاہ کی عیادت کی

  



سکھر(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے این آئی سی وی ڈی میں خورشید شاہ سے ملاقات اور عیادت کی واضح رہے کہ پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ امراض قلب میں مبتلا ہیں۔

مزید : صفحہ اول