سکھر پولیس کی کارروائیاں 2 جواری گرفتار

سکھر پولیس کی کارروائیاں 2 جواری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(این این آئی)یس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایت پر سکر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ہے ترجمان سکھر پولیس کیمطابق ایس ایچ او تھانہ سنگرار نے حدود میں جوا کے اڈے پر چھاپہ،کاروائی کرکے دو جواریوں نضل اور اختیار کو گرفتار کرکے گرفتار ملزم کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، کلکیولیٹر نقدی و دیگر سامان برآمد کیا اورملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اسی طرح اے سیکشن پولیس نے دوران گشت اطلاع پر گرم گودی کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے چوری کے ارادے سے کھڑے شخص علی گل میرانی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے ٹی ٹی پستول میگزین گولیاں برآمد کی ہیں ملزم متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا،ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے پولیس پارٹی کو کامیاب کاروائی پر شاباش کا پیغام دیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -