جماعت اسلامی سندھ کے امرائے اضلاع کا اجلاس

جماعت اسلامی سندھ کے امرائے اضلاع کا اجلاس

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے تحت اتوار 23 فروری کو حیدرآباد اور پیر 24 فروری کو سکھر میں اپر اور لوئر سندھ کے ضلعی امراء کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت اجلاس میں سہ ماہی کارکردگی روپرٹ کا جائزہ، مہنگائی کے خلاف جاری تحریک سمیت دیگر دعوتی وتنظیمی امور پر غور کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر