شاہ محمود کا موٹر سائیکل پر حلقہ این اے 156کا دورہ، مقامی لوگوں سے ملاقات

شاہ محمود کا موٹر سائیکل پر حلقہ این اے 156کا دورہ، مقامی لوگوں سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں موٹرسائیکل پر اپنے حلقہ این اے 156 کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے محلہ غریب آباد کے عمائدین کے ساتھ ملاقات کی، شہری وزیر خارجہ کو بغیر پروٹوکول اپنے درمیان دیکھر کر خوش، بھرپور استقبال کیا۔
شاہ محمود

مزید :

صفحہ آخر -