جلالپور پیروالا، موٹروے پر منی ٹرک اور ٹریلر میں تصادم، 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی

جلالپور پیروالا، موٹروے پر منی ٹرک اور ٹریلر میں تصادم، 3 افرادجاں بحق اور ...
جلالپور پیروالا، موٹروے پر منی ٹرک اور ٹریلر میں تصادم، 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی

  



جلالپور پیروالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم 5 موٹروے پر منی ٹرک اور ٹریلر میں تصادم میں 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایم فائیو موٹروے پر منی ٹرک اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کریداگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان