اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،اے ایس ایف نے مسافر کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی،اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ مسافر عمیر کے سامان سے ڈیڑھ کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد ہوئی ،مسافر نے منشیات برقی واٹر ہیٹر میں چھپا رکھی تھی ،اے ایس ایف نے مسافر کو اے این ایف کے حوالے کردیا۔