پی ایس ایل سیزن 5 ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت لیا

پی ایس ایل سیزن 5 ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت لیا
پی ایس ایل سیزن 5 ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپرلیگ چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 170 سے 180 سکور کر لیا تو میچ جیت جائیں گے ، آخری میچ میں بولنگ میں کی گئی غلطیاں دوبارہ نہیں کریں گے ، کراچی میں کھیل کر مزہ آ رہاہے ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کوشش کریں گے کراچی کنگز کو کم سکور پر روک لیں ، بابر سمیت تمام کھلاڑیوں کوجلد آوٹ کرنا ہوگا ۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -