آئی ایم ایف سے کیاگیا معاہدہ ختم کیاجائے،پی ٹی آئی کے سابق اتحادی کا مطالبہ

آئی ایم ایف سے کیاگیا معاہدہ ختم کیاجائے،پی ٹی آئی کے سابق اتحادی کا مطالبہ
آئی ایم ایف سے کیاگیا معاہدہ ختم کیاجائے،پی ٹی آئی کے سابق اتحادی کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ غریب عوام پرمہنگائی کاستم ڈھایاجارہاہے۔سستی گندم برآمدکرکے کاشتکارجبکہ مہنگی درآمدکرکے عوام کوتباہ کیاگیا۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیاگیامعاہدہ ختم کیاجائے۔
دنیا نیوزکے مطابق سینیٹرسراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملاکنڈڈویژن میں 5 نہیں 20 سال تک ٹیکس نافذنہ کیاجائے۔آئی ایم ایف کےساتھ ہونےوالامعاہدہ ختم کیا جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دائیں بائیں موجودچوروں کااحتساب کیا جائے۔

مزید :

قومی -