صدر مملکت عارف علوی اپنی اہلیہ کو لے کر کے ایف سی پہنچ گئے ،ورکرز اور لوگوں میں گھل مل گئے

صدر مملکت عارف علوی اپنی اہلیہ کو لے کر کے ایف سی پہنچ گئے ،ورکرز اور لوگوں ...
صدر مملکت عارف علوی اپنی اہلیہ کو لے کر کے ایف سی پہنچ گئے ،ورکرز اور لوگوں میں گھل مل گئے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے شہر میں اہلیہ کو کھانا کھلانے کے لیے کے ایف سی ریسٹورنٹ لے گئے جہاں وہ لوگوں سے گھل مل گئے ۔اس موقع پر انہوں نے کے ایف سی انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا اوربہرے ورکرز کے ساتھ مل کر اشاروں کی زبان میں قومی ترانہ بھی پڑھا ۔لوگوں نے صدر مملکت کی اس طرح سے آمد اور گھلنے ملنے کو سراہتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کی خوب تعریف کی ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی