پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا؟آپ بھی جانیں

پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا؟آپ بھی جانیں
پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا؟آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔
آج کا واحد میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کو اپنے پہلے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پشاور  زلمی کو لاہور قلندرز جبکہ ملتان سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے شکست دی تھی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ میں ایک سے دو تبدیلیوں کی امید ہے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -