میچ کے اختتام پر گراؤنڈ سے باہر آتے ہوئے سرفراز احمد نے احتراماً محمد حفیظ کو آگے کردیا

میچ کے اختتام پر گراؤنڈ سے باہر آتے ہوئے سرفراز احمد نے احتراماً محمد حفیظ ...
میچ کے اختتام پر گراؤنڈ سے باہر آتے ہوئے سرفراز احمد نے احتراماً محمد حفیظ کو آگے کردیا
سورس:   Screen Grab

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ ختم ہونے کے بعد کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر آرہے تھے تو سرفراز احمد سب سے آگےاور محمد حفیظ پیچھے تھے تو جب سرفراز احمد کو احساس ہوا تو انہوں نے محمد حفیظ کو احتراماً آگے کر دیا ۔

آج کراچی میں ہونے والےمیچ میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9وکٹوں سے شکست دی  ۔ لاہور قلندر کی جانب سے  فخر زمان اور محمد حفیظ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہر کیا۔ محمد حفیظ نے33 گیندوں پر 73رنز بنائے۔محمد حفیظ کی اننگز میں پانچ  چوکے اور چھ چھکے شامل ہیں۔ ان کی پی ایس ایل میں یہ اب تک کی تیز ترین نصف سنچری ہے۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -