اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری

  اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے۔اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ سپیکر نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے۔

حمزہ شہباز 

مزید :

صفحہ آخر -