ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مہم چلانے پر6افراد کا نوجوان پر تشدد، مقدمہ درج

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مہم چلانے پر6افراد کا نوجوان پر تشدد، مقدمہ درج

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مہم چلانے پر چھ ملزمان کا نوجوان پرتشدد جامکے چیمہ کا نوجوان ضیاء اللہ جوکہ حلقہ این اے 75ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مہم چلارہاتھا اس کو ملزمان عمر افضل‘قیصر‘ملک امجد‘صفدر‘سلیمان اور باہیل نے منع کیا وہ باز نہ آیاتو ملزمان نے اس کو تشددکانشانہ بناکر زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے 

تشدد

مزید :

صفحہ آخر -