صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کے والد اقبال لنگڑیال کیلئے دعائے مغفرت کی تقریب
لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال کے والد ملک اقبال لنگڑیال کیلئے دعائے مغفرت کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، جی ایم سکندر،اعجاز چودھری،علیم خان، چودھری اخلاق، ہاشم جواں بخت، محسن لغاری،یاسر ہمایوں، حسین جہانیاں گردیزی، اجمل چیمہ، آصف نکئی،حسین بہادر دریشک، ملک انور، صمصام بخاری، شہباز گل، نوریز شکور، علی رضا گیلانی، ملک اقبال، شیخ طارق، شہزادہ عالم، نوید بھنڈر،ڈی آئی جی عمران محمود،ڈی پی او شیخوپورہ مبشر میکن، رضا نصر اللہ گھمن، خاور مانیکا، چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان،شاہد قادر، حسن جوئیہ، ملک عامر کھوکھر، ملک اظہر لنگڑیال،سلمان ضمیر،فیصل لنگڑیال، ملک فلک شیر لنگڑیال، فتح شیر لنگڑیال سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اقبال لنگڑیال