بالائی خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

بالائی خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ مزید برآں محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی بھی پیش گوئی کی ہے 

  بارش

مزید :

صفحہ آخر -