اینٹی نارکوٹکس حکام کے جواب پر رانا ثناء اللہ کے وکلاء سے دلائل طلب 

اینٹی نارکوٹکس حکام کے جواب پر رانا ثناء اللہ کے وکلاء سے دلائل طلب 

  

لاہور(نامہ نگار)انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے مسلم لیگ (ن) رہنمارانا ثناء اللہ کے سیلری اکاونٹ کو ڈی فریز کرنے کیخلاف دائر درخواست پراینی نارکوٹکس حکام کے جواب پر رانا ثناء اللہ کے وکلاء سے 25فروری کو دلائل طلب کرلئے ہیں درخواست گزار رانا ثناء اللہ کے وکلاء کا موقف ہے کہ ان کے موکل کے بینک اکاؤنٹ ابھی تک فریز ہیں، موبائل وغیرہ بھی نہیں دئیے گئے جو سیلری اکاؤنٹ ہے اسے پہلے ڈی فریز تو کر دیں آخر کار انہیں سیلری اکاؤنٹ سے پرکیا اعتراض ہے جس اکاؤنٹ میں بطور نیشنل اسمبلی تنخواہ آتی ہے وہ تو سرکاری ہے۔

دلائل طلب 

مزید :

علاقائی -